2 901 545 libros electrónicos en 110 idiomas
¿No le conviene? No hay problema. Puedes devolver los artículos hasta 30 días
No se equivocará con un vale de regalo. El destinatario puede elegir cualquier producto de nuestra oferta.
Hasta 30 días para devoluciones
کرشن چندر نے "پودے" کے نام سے 1947ء میں رپورتاژ لکھا۔ ان کی یہ کوشش شعوری تھی اور انہوں نے اسے رپورتاژ ہی کہہ کر پیش کیا۔ اس کے بعد اردو میں رپورتاژنگاری کا ایک سلسلہ شروع ہو گیا۔ یہ تحقیقی و تنقیدی کتاب "کرشن چندر کے رپورتاژ 'پودے' ایک مطالعہ" کے عنوان سے پیش ہے۔ اس کتاب میں کرشن چندر کے اولین رپورتاژ "پودے" کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے
¡Hola! Soy Libroamiko, tu asesor de libros.
¿Cómo puedo ayudarte?